کینٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کا خستہ حال عمارتوں کے خلاف نوٹس جاری

کراچی:کینٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (CBC) نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ کلفٹن کینٹ کے مختلف علاقوں میں واقع کئی عمارتیں نہایت خستہ حالی اور بوسیدگی کا شکار ہیں، جنہیں خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ مون سون کی مزید پڑھیں